ملحسن

وکیپیڈیا سے

Jump to: navigation, search
ملحسن
ملحسن

ملحسن یا مولا‎ئے حسن جنوبی سپین میں سیرا نیواڈا کے پہاڑی سلسلے میں غرناطہ کے قریب سپین کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔

اس کی بلندی 3479 میٹر یا 11414 فٹ ہے۔ اس کا نام غرناطہ کے آخری حکمران ابو عبداللہ کے والد مولا‎ئے ابو الحسن کے نام پر ہے۔