ملٹری کالج جہلم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ملٹری کالج جہلم، پاکستان کی بری فوج کی ایک دانشگاہ ہے جو کہ جہلم، صوبہ پنجاب میں واقع ہے۔ اس کالج کے تعلیم یافتہ زیادہ تر پاک فوج میں شمولیت اختیار کرتے ہیں۔