ملکہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملکہ یا رانی ایک ریاست یا ملک کی خاتون حاکم ہوتی ہے ۔ بادشاہ کی بیوی کو بھی ملکہ کہلاتی ہے ۔ ملکہ کو بادشاہ کی طرح حکومت کی تمام اختیارات حاصل ہیں ۔
مملکتوں کی فہرست جہاں ملکہ کی حکومت ہے[ترمیم]
| ملکہ | ممالک | تاریخ |
|---|---|---|
| بیٹریکس |
مملکتِ نیدرلینڈز: اروبا ، کوراساؤ ، نیدرلینڈز ، سینٹ مارٹن (نیدرلینڈز) | 30 اپریل 1980 |
| ایلزبتھ دوم |
اینٹیگوا و باربوڈا | 1 نومبر 1981 |
| آسٹریلیا | 6 فروری 1952 | |
| بہاماس | 10 جولائی 1973 | |
| بارباڈوس | 30 نومبر 1966 | |
| بیلیز | 21 ستمبر 1981 | |
| کینیڈا | 6 فروری 1952 | |
| گریناڈا | 7 فروری 1974 | |
| جمیکا | 6 اگست 1962 | |
| نیوزی لینڈ | 6 فروری 1952 | |
| پاپوا نیو گنی | 16 ستمبر 1975 | |
| سینٹ کیٹز | 19 ستمبر 1983 | |
| سینٹ لوسیا | 22 فروری 1979 | |
| سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز | 27 اکتوبر 1979 | |
| جزائر سلیمان | 7 جولائی 1978 | |
| تووالو | 1 اکتوبر 1978 | |
| مملکتِ متحدہ | 6 فروری 1952 | |
| مارگرٹ دوم |
مملکتِ ڈنمارک: ڈنمارک ، جزائر فارو, ، گرین لینڈ | 14 جنوری 1972 |