ملکہ پربت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملکہ پربت ناران پاکستان میں سب سے اونچی چوٹی ہے۔ اس کی بلندی 17500فٹ/5334 میٹر ہے۔ یہ جھیل سیف الملوک کے ساتھہ واقع ہے۔ اس پر چڑھنا بہت مشکل ہے۔