مملکت اراغون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مملکت اراغون
Kingdom of Aragon
Reino d'Aragón (ارغونی)
Regne d'Aragó (کیٹیلان)
Regnum Aragonum (لاطینی)
Reino de Aragón (ہسپانوی)
1035–1706
ہسپانیہ میں جدید علاقہ اراغون
دارالحکومت خاکا, ویسکا, سرقسطہ (تاریخی اعتبار سے)
زبانیں اراغونی, کاتالان, ہسپانوی, اور لاطینی
مذہب رومن کیتھولک
حکومت جاگیردارانہ شہنشاہیت
تاریخی دور قرون وسطی
 - اراغون کاؤنٹی کا مملکت کے طور پر قیام 1035
 - حکم نامہ سے اراغون کا سقوط 1707 1706
موجودہ ممالک Flag of Spain.svg ہسپانیہ
Warning: Value specified for "continent" does not comply

مملکت اراغون (ارغونی زبان: Reino d'Aragón،کیٹلونی زبان: Regne d'Aragó،لاطینی زبان:Regnum Aragonum،ہسپانوی زبان:Reino de Aragón) ایک قرون وسطیٰ اور جدید ابتدائی سلطنت تھی،جو جزیرہ نما آئبیریا میں موجود تھی۔آج یہ اسپین کے جدید ارغون میں اسپین کی خود مختار کمیونٹی، کی حیثیت سے رہ رہی ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]