مملکت اسرائیل (متحدہ بادشاہت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
متحدہ مملکت اسرائیل و یہودہ
United Kingdom of Israel and Judah

1020 قبل مسیح–930 قبل مسیح
 

دارالحکومت جبعہ (1030–1010 قبل مسیح)
محنایم (1010–1008)
الخلیل (1008–1003)
یروشلم (1003–930)
حکومت بادشاہت
بادشاہ
 - 1030–1010 قبل مسیح طالوت
 - 1010–1008 اشبوشیت
 - 1008–970 داؤد علیہ السلام
 - 970–931 سليمان علیہ السلام
 - 931–930 رحبعام
تاریخی دور آہنی دور
 - شاہ طالوت 1020 قبل مسیح
 - سليمان علیہ السلام 930 قبل مسیح
Warning: Value specified for "continent" does not comply

عبرانی کتاب مقدس کے مطابق 1020 قبل مسیح کے ارد گرد غیر ملکی اقوام سے انتہائی خطرات کے تحت اسرائیلی قبائل پھر سے متحد ہو کر متحدہ مملکت اسرائیل و یہودہ کا قیام عمل میں لائے، جب سموئیل نے طالوت کو پہلا بادشاہ مقرر کیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]