مملکت انگلستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مملکت انگلستان
Kingdom of England
مملکت سکاٹ لینڈ سے ذاتی اتحاد
(1603–1649 / 1660–1707)

 

 
30px
 

927–1649
1649–1660 : دولت مشترکہ
1660–1707

 

پرچم شاہی اسلحہ
شعار
Dieu et mon droit
(فرانسیسی)
"خدا اور میرا حق"
مملکت انگلستان 1603.
دارالحکومت ونچیسٹر (قبل 1066)
ویسٹ منسٹر (بعد 1066)
زبانیں قدیم انگریزی (اصل میں, تک 1066)
قدیم نورس (اصل میں, تک بارھویں صدی)
نارمن زبان
وسطی انگریزی
انگریزی زبان
ویلش زبان
کورنش زبان
مذہب رومن کیتھولک 1533 تک اور 1553 سے 1558 تک; انگلیکازم 1533 سے 1553 اور 1558 کے بعد سے
حکومت مطلق بادشاہت (قبل 1215)
بادشاہت نیم آئینی (1215–1649, 1660–1689)
آئینی بادشاہت (1689–1707)
بادشاہ / ملکہ
 - 927–939 Æthelstan (اول)
 - 1702–1707 ملکہ این (آخر)
مقننہ پارلیمنٹ
 - ایوان بالا ہاؤس آف لارڈز
 - ایوان زیریں ہاؤس آف کامنس
تاریخ
 - اتحاد 12 جولائی 927
 - نارمن فتح 1066–1088
 - ویلز میں قوانین 1535–1542
 - تاجوں کا اتحاد 24 مارچ 1603
 - شاندار انقلاب 11 دسمبر 1688
 - سکاٹ لینڈ کے ساتھ اتحاد 1 مئی 1707
رقبہ
 - 1603 151,174 مربع کلومیٹر (58,369 مربع میل)
سکہ پاؤنڈ سٹرلنگ
موجودہ ممالک Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ
(Flag of England.svg انگلستان اور Flag of Wales 2.svg ویلز)
Warning: Value specified for "continent" does not comply

مملکت انگلستان (Kingdom of England) ایک خود مختار ریاست تھی جو 927 سے 1707 تک براعظم یورپ کے شمال مغرب میں قائم رہی۔ اپنے عورج پر مملکت انگلستان برطانیہ کے جزیرے کے جنوبی دو تہائی ھسے پر پھیلی ہوئی تھی۔ اسکی شمالی سرحد مملکت سکاٹ لینڈ سے ملتی تھی۔