مملکت ریوکیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مملکت ریوکیو
Ryukyu Kingdom
琉球國
منگ خاندان کی محکوم ریاست (1429-1644)
چنگ خاندان کی محکوم ریاست (1644–1872)
شمازو برادری کی محکوم ریاست (1609-1872)
سلطنت جاپان کی محکوم ریاست (1872-1879)

 

 

1429–1879
 

پرچم Royal Crest
دارالحکومت شوری
زبانیں ریوکیوی (مقامی زبانیں), کلاسیکی چینی
مذہب مقامی ریوکیوی مذہب, بدھ مت, کنفیوشس مت, تاؤ مت
حکومت بادشاہت
بادشاہ (国王)
 - 1429–1439 شو ہاشی
 - 1477–1526 شو شن
 - 1587–1620 شو نئی
 - 1848–1879 شو تائی
سیسی (摂政)
 - 1666–1673 شو شوکین
کوکوشی (国司)
 - 1751–1752 سائی اون
مقننہ شوری او-فو (首里王府), سانشیکان (三司官)
تاریخ
 - اتحاد 1429
 - ساتسوما حملہ اپریل 5, 1609
 - پریفیکچر اصلاحات 1871
 - سلطنت جاپان کا قبضہ مارچ 11 1879
رقبہ 2,271 مربع کلومیٹر (877 مربع میل)
موجودہ ممالک Flag of Japan.svg جاپان
¹ منگ اور چنگ خاندان
Warning: Value specified for "continent" does not comply

مملکت ریوکیو (Ryukyu Kingdom) (جاپانی: 琉球 王国; ریوکیوی: 琉球國؛ روایتی چینی: 琉球 国؛ آسان چینی: 琉球 国؛ تاریخی انگریزی نام: Lewchew, Luchu) ایک آزاد مملکت تھی جو پندرہویں صدی سے انیسویں صدی تک جزائر ریوکیو پر قائم رہی۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]