مملکت نجد و حجاز
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| مملکت نجد و حجاز Kingdom of Nejd and Hejaz مملكة نجد والحجاز Mamlakat Najd wa-l-Ḥijāz |
|||||
| نجد و حجاز کا سیاسی اتحاد | |||||
|
|||||
|
|||||
| دارالحکومت | جدہ | ||||
| زبانیں | عربی, عثمانی ترک زبان | ||||
| مذہب | اسلام | ||||
| حکومت | مطلق بادشاہت | ||||
| شریف مکہ سلطان نجد |
|||||
| - 1925–1932 | عبدالعزیز ابن سعود | ||||
| تاریخی دور | بین جنگی دور | ||||
| - حجاز فتح | 19 دسمبر 1925 | ||||
| - عبدالعزیز ابن سعود بطور ملک حجاز | 8 جنوری 1926 | ||||
| - سعودی عرب | 23 ستمبر 1932 | ||||
| Warning: Value specified for "continent" does not comply | |||||
مملکت نجد و حجاز (Kingdom of Nejd and Hejaz) (عربی: مملكة نجد والحجاز) کا قیام 1925 سلطنت نجد کے مملکت حجاز کو فتح کرنے کے بعد آیا۔ 8 جنوری، 1926 کو سلطان نجد عبدالعزیز ابن سعود کو مکہ میں ملک حجاز ہونے کا اعلان کیا گیا۔ 27 جنوری، 1927 کو سلطنت نجد کو بھی مملکت کا مقام دے دیا گیا۔[1] 20 مئی، 1927 کو معاہدہ جدہ کے تحت نجد اور حجاز کو ضم کر کے مملکت نجد و حجاز کا قیام کیا۔
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ Joseph Kostiner, The Making of Saudi Arabia, 1916–1936: From Chieftaincy to Monarchical State (Oxford University Press US, 1993), ISBN 0-19-507440-8, p104