مملکت یہودہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| مملکت یہودہ Kingdom of Judah |
||||
|
||||
| نویں صدی قبل مسیح میں علاقے کا نقشہ | ||||
| دارالحکومت | بیت المقدس | |||
| زبانیں | عبرانی زبان | |||
| مذہب | یہودیت | |||
| حکومت | بادشاہت | |||
| تاریخی دور | آہنی دور | |||
| - قیام | 930 قبل مسیح | |||
| - یروشلم کا محاصرہ (587 قبل مسیح) | 586 قبل مسیح | |||
| Warning: Value specified for "continent" does not comply | ||||
مملکت یہودہ (kingdom of judah) (عبرانی: מַמְלֶכֶת יְהוּדָה، Mamlekhet Yehuda) آہنی دور کے دوران جنوبی مشرقی بحیرہ رومی علاقوں میں قائم ایک ریاست تھی. اسے اکثر جنوبی ریاست بھی کہا جاتا ہے جسکی وجہ شمالی ریاست مملکت اسرائیل میں تمیز کرنا ہے۔