منبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منبر

منبر جس کی جمع منابر ہے لکڑی یا اینٹوں وغیرہ کی وہ سیڑھی جیسی کرسی جس پر بیٹھ کر یا کھڑے ہو کر امام یا واعظ خطبہ پڑھتا، تقریرکرتا اور شاعر مرثیہ، حمد، نعت یا منقبت وغیرہ کے شعر پڑھتا ہے۔ چبوترا جس پر کھڑے ہو کر تقریر کی جائے۔ وعظ یا خطبہ کے لیے مخصوص نشست گاہ۔