منبہ (فعلیات)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اصطلاح term
نبہ
تنبیہ
تنبیہ
تنبیہی
منبہ
منبہ
منبہات
منبہت
منباہ
بالمنبہ
ممنبہ
تنبیہی

warn / exite
warning
stimulation
stimulated
stimulant
stimulus
stimuli
stimulative
stimulator
stimulating
stimulon
stimulated

اگر یہ مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیۓ ، منبہ (stimulus)

منبہ (stimulus) سے مراد علم فعلیات و حیاتیات میں کسی بھی ایسے بیرونی (یا اندرونی) ؛ سازندے (agent)، تحریک، تاثیر (excitement) یا متحرک و فعال ہونے پر اکسانے والی شۓ کی لی جاتی ہے کہ جس کی وجہ سے متعلقہ یعنی مُثار (excite) ہونے والے عضو، خلیے یا کسی تحت الخلوی (subcellular) عضیہ (organelle) میں فعلیاتی یا نفسیاتی تجاوب (response) پیدا ہوتا ہو۔