منتظر الزیدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منتظر الزیدی
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1979-11-12) نومبر 12, 1979 (age 44)
عراق
رہائش بیروت  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عراق  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب مسلم (شیعہ)
عملی زندگی
تعليم جامعہ بغداد
مادر علمی عرب اوپن یونیورسٹی
جامعہ بغداد  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافیء بعید نما
پیشہ ورانہ زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں البغداد ٹی وی

ایک عراقی بعید نمائی صحافی ہیں جو بغدادی ٹی وی کے رپورٹر ہیں جو ایک عراقی بعید نما ہے۔ منتظر کی زیادہ تر صحافتی رپورٹس اور تجزئیے امریکہ-عراق جنگ کے تناظر میں ہونے والی بیواؤں، یتیموں اور بچوں کی حالات کی عکاسی کرتی ہیں۔ ان کو امریکا کی صدر جارج بش پر جوتا رسید کرنے کی بنا پر عالمی مشہوری حاصل ہوئی جس کی وجہ سے انھیں دو سال کی جیل ہوئی جس سے وہ اچھے رویہ کی بنا پر سزا مکمل کرنے سے پہلے ہی اگست 2009ء میں رہا ہو گئے۔