منجری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
منجری
پس منظری معلومات
پیدائشی نام منجری
پیدائش 17 اپریل 1986 (1986-04-17) ‏(28)
اصناف پس پردہ گلوکاری ، اردو غزل سرائی
سالہائے فعالیت 2004 تاحال

منجری بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہے جو زیادہ تر ملیالم میں فعال ہے ۔ انھیں 2005 ء میں حکومت کیرالا نے سب سے اچھی گلوکارہ کا اعزاز سے نوازا- حال ہی میںمیڈیا ون ٹیلی ویژن کے ایک اردو غزلیہ پروگرام بہ نام خیال میں وہ سرگرم ہے ۔