منحل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

منحل (عربی سے ماخوذ. انگریزی: Solute) وہ چیز ہے جو کسی محلول کے محلّل میں حل ہوتی ہے.

سلیس الفاظ میں، محلول میں جو چیز کم مقدار میں پائی جائے اُسے منحل کہا جاتا ہے.



مزید دیکھئے [ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=منحل&oldid=578459’’ مستعادہ منجانب