منسا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منسا
سانپوں کی دیوی
بنگالی / ہاجونگমনসা / কাণি দেউও (کانی دیاوو)
منتراوم ہِریم شریم کلیم ایم منسادیویائی سواہا
سواریسانپ
ذاتی معلومات
والدینشیو یا کیشپ (باپ)

منسا (سنسکرت: मनसा‎) دیوی کو سانپ دیوی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔[1] جن کی پوجا بنیادی طور پر بنگال، بہار، جھارکھنڈ، اتراکھنڈ، جنوبی آسام اور بھارت کی دیگر شمال مشرقی ریاستوں میں کی جاتی ہے۔ یہ مانا جاتا ہے کہ دیوی منسا ہی وہ ہے جو زمین کے تمام سانپوں پر قابو رکھتی ہے اور سانپ کے کاٹنے پر اس کی پوجا کرنے سے افاقہ ہوتا ہے۔ زرخیزی اور خوش حالی کے لیے لوگ دیوی منسا کی بھی پوجا کرتے ہیں۔

ہندو مت میں وہ واسوکی اور شیش کی بہن اور بابا جرتکارو کی بیوی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. www.wisdomlib.org (2012-06-29)۔ "Manasa Devi, Manasā Devī: 1 definition"۔ www.wisdomlib.org (بزبان انگریزی)۔ 20 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2022