منشا پاشا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منشا پاشا
معلومات شخصیت
پیدائش (1987-10-19) اکتوبر 19, 1987 (عمر 36 برس)
کراچی, پاکستان
رہائش کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت پاکستانی
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

منشا پاشا(18 اکتوبر 1987ء) ایک پاکستانی اداکارہ ہے۔ انهوں نے ہم ٹی وی کے ڈرامے شہر ذات میں روشنا کے کردار سے حاصل کی [1]، وہ اس ڈرامے کی تخلیق کار بهی تهیں۔ اس کے علاوہ ان کے مشہور ڈراموں میں زندگی گلزار ہے، وراثت، میرا نام یوسف ہے، مدیحہ ملیحہ شامل ہیں۔

ڈرامے[ترمیم]

Drama
سال عنوان کردار چینل
2011 ہم سفر مہمان اداکار ہم ٹی وی
2012 شہر ذات روشنا
مدیحہ ملیحہ نیشا
2013 زندگی گلزار ہے سدرہ
وراثت سجل جیو ٹی وی
شب آرزو کا علم رانیہ اے آر وائی ڈیجیٹل
گهونگهٹ ہم ٹی وی
ایک اور ایک اڑهائی اے آر وائی ڈیجیٹل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "7th Sky Entertainment - Sheher-e-Zaat"۔ 7thsky.biz۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]