ویکیپیڈیا:تبدیلی صارف نام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
براہ کرم درخواست دینے سے قبل درج ذیل ہدایات کو بغور ملاحظہ فرمالیں۔ ان ہدایات کی پیروی نہ کرنے کی صورت میں درخواست رد کردی جائے گی۔

ویکیپیڈیا میں اندراج شدہ صارفین اپنے صارف نام کی تبدیلی کی درخواست کرسکتے ہیں۔ ان درخواستوں پر عملدرآمد مامورین اداری کرتے ہیں۔
صارف نام کی تبدیلی سے صارف کے تمام ذاتی صفحات نئے نام کے جانب منتقل ہوجاتے ہیں، اسی طرح صارف کی تمام شراکتیں بھی نئے نام کے جانب منتقل ہوجاتی ہیں۔ خیال رہے کہ کھاتے حذف یا ضم نہیں ہوتے بلکہ انہیں منتقل کیا جاتا ہے۔
درخواست دینے سے قبل صارف نام حکمت عملی کو ضرور ملاحظہ کریں۔


ویکیپیڈیا میں درج ذیل ناموں کی اجازت نہیں ہے:

  • آپ کا صارف نام کسی دوسر کے صارف نام کے مشابہ نہ ہو۔ اگر آپ ایسا نام رکھنا چاہتے ہیں جو کسی دوسرے صارف کے زیر استعمال ہے تو ایسا نام منتخب کریں جو ہم معنی ہو۔ یا اپنا حقیقی نام استعمال کریں یا دونوں ناموں میں امتیاز پیدا کرنے کے لیے اپنے نام میں چند حروف یا اعداد کا اضافہ کرلیں۔
ناقابل قبول نام
  1. دائرۃ المعارف کے انتظامی مراتب۔ مثلاً: منتظم، پڑتالگر صارف، مامور اداری، مضیف یا اس قبیل کے تمام الفاظ واصطلاحات جو دیگر زبانوں میں زیر استعمال ہوں۔
  2. ایسے نام جن میں لفظ ویکی، وکی یا ویکیمیڈیا کے دیگر منصوبوں کے نام شامل ہوں یا ان کے جانب اشارہ کرتے ہوں۔ مثلاً: عاشق ویکیپیڈیا، محب ویکیپیڈیا یا اس قبیل کے تمام الفاظ واصطلاحات جو دیگر زبانوں میں زیر استعمال ہوں۔
  3. ایسے نام جو ویکیپیڈیا میں ترمیم وتدوین کے لیے مخصوص ہیں۔ مثلاً: حذف، محفوظ، رجوع مکرر، منتقل، استرجع، پڑتال یا اس قبیل کے تمام الفاظ واصطلاحات جو دیگر زبانوں میں زیر استعمال ہوں۔
  4. ایسے نام جو صارف کے متعلق روبہ ہونے کا گمان پیدا کریں جبکہ فی الواقع ایسا نہ ہو۔ مثلاً: روبہ، روبالہ، بوٹ، روبوٹ یا اس قبیل کے تمام الفاظ واصطلاحات جو دیگر زبانوں میں زیر استعمال ہوں۔
  5. ایسے نام جو صارف کے متعلق یہ تاثر دے کہ یہ ویکیپیڈیا کے لیے مخلص نہیں ہے۔ مثلاً: تخریب کار، متنازع، جھگڑالو وغیرہ۔
  6. ایسے نام جن کا تعلق ایسے افراد سے ہو جو ماضی میں ویکیپیڈیا کے لیے انتہائی غیر مخلص اور تخریب کار ثابت ہوئے۔ یا ویکیپیڈیا برادری متفقہ طور پر جن پر رضامند نہ ہو۔
  7. ایسے نام جو انتہائی گھٹیا یا فحش ہوں۔
  8. ایسے نام جن سے نسل پرستی کی عکاسی ہو۔ مثلاً: عرب دشمن، مسم دشمن، یہود حامی، امریکہ مخالف یا اس قبیل کے تمام الفاظ واصطلاحات جو دیگر زبانوں میں زیر استعمال ہوں۔
  9. ایسے نام جو کسی مخصوص مکتبۂ فکر کے غماز ہوں۔ مثلا: نازی، سرمایہ دار، حنفی، اہل حدیث یا اس قبیل کے تمام الفاظ واصطلاحات جو دیگر زبانوں میں زیر استعمال ہوں۔
  10. ایسے نام جن سے کراہیت یا تشدد کی بو آتی ہو۔
  11. ایسے نام جو مخصوص مذہبی اصطلاحات پر مشتمل ہوں۔ مثلاً: اللہ، محمد، رب، شیطان، جبریل یا اس قبیل کے تمام الفاظ واصطلاحات جو دیگر زبانوں میں زیر استعمال ہوں۔
  12. ایسے نام جو مذہبی شخصیات اور ان کے متبعین کے ہوں۔ مثلاً: انبیاء کے نام یا اس قبیل کے تمام الفاظ واصطلاحات جو دیگر زبانوں میں زیر استعمال ہوں۔
  13. مشہور سیاست دانوں کے نام۔ مثلاً:ہٹلر،اسٹالین، مسولینی یا اس قبیل کے تمام الفاظ واصطلاحات جو دیگر زبانوں میں زیر استعمال ہوں۔
  14. ایسے مشاہیر کے نام جو بقید حیات ہوں۔
  15. انتہائی طویل نام۔
  16. ایسے نام جو کسی مشہور کمپنی، تنظیم یا ادارہ کا ہو یا دستور شبکی پتہ (آئی پی) یا برقی ڈاک (ای میل) سے مشابہ ہو۔
  17. ایسے نام جن کا کسی شخص کے تئیں غلط استعمال کیا جاسکتا ہو۔ مثلاً: فون نمبر۔

درخواست پیش کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

  • درخواست پیش کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
    • CURRENT= کے سامنے اپنا موجودہ صارف نام درج کریں۔
    • NEW= کے سامنے مطلوبہ صارف نام درج کریں۔
    • REASON= کے سامنے تبدیلی کی وجہ درج کریں۔
    • عنوان کے خانہ میں کوئی متن درج نہ کریں۔

درخواست پیش کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

درخواستیں

عرفان روبہ ← Irfan-bot

--عرفان روبہ (تبادلۂ خیال) 19:04, 26 فروری 2013 (م ع و)

YesY تکمیل۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 19:17, 26 فروری 2013 (م ع و)

نام Nooruddin2020 سے نورالدین

Nooruddin2020 ← نورالدین

میرا نام فی الحال Nooruddin2020 ہے اسکو تبدیل کرکے نورالدین کر دیں شکریہ وکی طالب علم 13:35, 8 اپریل 2013 (م ع و)

ﻧﻮﺭ ﺍﻟﺪﻳﻦ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﺍﻳﮏ ﺻﺎﺭﻑ ﻓﺎﺭﺳﯽ ﻭﻳﮑﯽ ﭘﺮ ﻣﻨﺪﺭﺝ ﮨﮯ ﻟﮩﺬﺍ ﺍﺱ ﻧﺎﻡ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﺐ ﻣﻨﺘﻘﻠﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﭖ ﻓﺎﺭﺳﯽ ﻭﻳﮑﯽ ﻣﻴﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﻧﻮﺷﺘﮧ ﻧﮩﻴﮟ ﮨﻮﭘﺎﺋﻴﮟ ﮔﮯ ﺍﺏ ﺁﭖ ﺑﺘﺎﺋﻴﮟ ﮐﻴﺎ ﮐﻴﺎ ﺟﺎﺋﮯ؟ یہ صارف منتظم ہے—خادم—  17:10, 8 اپریل 2013 (م ع و)

Faizan ← Faizan Al-Badri

Faizan Al-Badri (تبادلۂ خیال) 08:36, 29 مئی 2013 (م ع و)


ﮨﺪﻑ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﺍﻳﮏ ﺻﺎﺭﻑ ﺩﻳﮕﺮ ﻭﻳﮑﻴﭙﻴﮉﻳﺎﺅﮞ ﺑﺎﻟﺨﺼﻮﺹ ﺍﻧﮕﺮﻳﺰﯼ ﻭﻳﮑﯽ ﭘﺮ ﻣﺘﺤﺮﮎ ﮨﮯ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﻳﮩﯽ ﺻﺎﺭﻑ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﺿﺎﺣﺖ ﻓﺮﻣﺎﺋﻴﮟ ﺑﺼﻮﺭﺕ ﺩﻳﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﻮ SUL conflict ﮐﯽ ﺩﺷﻮﺍﺭﯼ ﭘﻴﺶ ﺁﺋﮯ ﮔﯽ. الصارم (تبادلۂ خیال) 14:25, 29 مئی 2013 (م ع و)
جی خادم صاحب! انگریزی ویکیپیدیا پر میں ہی وہ "فیضان" ہوں! یے درخواست SUL, کے لیے ہی ہے! Faizan Al-Badri (تبادلۂ خیال) 05:13, 30 مئی 2013 (م ع و)
YesY تکمیل الصارم (تبادلۂ خیال) 08:03, 30 مئی 2013 (م ع و)

لطرش احمد الهاشمي ← لطرش أحمد الهاشمي

لطرش احمد الهاشمي (تبادلۂ خیال) 16:50, 14 دسمبر 2013 (م ع و)

Usman khalil ← عثمان خلیل

میرا نام عثمان خلیل ہے جو کہ انگریزی میں درج ہے۔میں اسے اردہ میں تبدیل کرنا چاہتا ہوں۔ براہ مہربانی میرا نام عثمان خلیل کر دیا جاے۔--عثمانخلیل_کوئی مسئلہ ہو حکم کریں 16:57, 14 دسمبر 2013 (م ع و)

--عثمانخلیل_کوئی مسئلہ ہو حکم کریں 16:57, 14 دسمبر 2013 (م ع و)

YesY تکمیل یہ صارف منتظم ہے—خادم—  11:13, 23 دسمبر 2013 (م ع و)

سرعت انزال ← حکیم صاحب

ڈاکٹر ارشد ملک 12:08, 23 فروری 2014 (م ع و)

N صارف نام تبدیل نہیں کیا گیا. اس طرح کا صارف نہیں رکھا جاسکتا، آپ اپنا نام ارشد یا کوئی مناسب نام تجویز فرمائیں. یہ صارف منتظم ہے—خادم—  18:48, 23 فروری 2014 (م ع و)

سرعت انزال ← ڈاکٹرارشد ملک

ڈاکٹر ارشد ملک 21:07, 23 فروری 2014 (م ع و)

YesY ڈاکٹرارشد ملک کے بجائے صرف ارشد ملک صارف نام کے جانب تبدیل کیا گیا ہے. یہ صارف منتظم ہے—خادم—  01:39, 24 فروری 2014 (م ع و)

Hosiryuhosi ← Rxy

I want to change my current username to short username at WMF wikis globally. Note: Global account "Rxy" is my account (confirm). Thanks. Hosiryuhosi (تبادلۂ خیال) 19:41, 8 مارچ 2014 (م ع و)

UsmanPathanKhan ← عثمان خان شاہ

Animalibrí.gif

خیرخواہ عثمان 03:26, 12 اپریل 2014 (م ع و)

YesY تکمیل :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  05:50, 12 اپریل 2014 (م ع و)

FSCEM45212 ← Asadwarraich

FSCEM45212 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:06, 25 مئی 2014 (م ع و)
میں نے اپنا نام انگلش وکیپیڈیا اور ویکیمیڈیا کامنز سے تبدیل کروا لیا ہے- اس لیے مہربانی فرما کر میرا نام اردو وکیپیڈیا پر بھی تبدیل کر دیا جائے-

ان دو جگہوں پر تبدیل کرنے کے بعد یہاں اردو ویکی میں تبدیلی نام کی ضرورت میرے خیال میں باقی نہیں رہی، آپ نئے نام سے یہاں بھی لاگ ان ہوسکتے ہیں۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  11:57, 30 مئی 2014 (م ع و)
اس طرح تو پرانے نام والے اکاؤنٹ کی شراکتیں نۓ اکاؤنٹ پہ موجود نہیں رہیں گی- پرانی شراکتیں تو ضایع ہو ہو جایں گی- --Asadwarraich (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:25, 1 جون 2014 (م ع و)
آپ نے انگریزی اور کامنز میں تبدیلی نام کی درخواست جس صفحہ پر دی تھی، اس کا ربط دے سکتے ہیں؟ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  10:00, 1 جون 2014 (م ع و)
ویکیمیڈیا کامنز کے لیے یہ اور انگریزی وکیپیڈیا کے لیے یہ پیج دیکھیں- --FSCEM45212 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:20, 2 جولا‎ئی 2014 (م ع و)

S.M.Samee ← Samee

- شہزادہ محمّد سمیع اللہ - بات چیت    09:14, 28 مئی 2014 (م ع و)

YesY تاخیر کے لیے معذرت --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  13:06, 30 مئی 2014 (م ع و)

Chanderforyou ← Chander

Gree123 ← R9596634536


Mujeeb Rahman Chandio ← مجیب الرحمٰن

میرا نام مجیب الرحمٰن ہے جو کہ انگریزی میں درج ہے۔میں اسے اردو میں تبدیل کرنا چاہتا ہوں۔ براہ مہربانی میرا نام مجیب الرحمٰن کر دیا جائے._

--مجیبالرحمٰن_کوئی مسئلہ ہو حکم کریں 15:52, 13 نومبر 2014 (م ع و)