منصوبہ:منتخب مضمون

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

وکی پیڈیا کے منتخب مضامین

یہ ستارہ اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ منسلک مواد وکیپیڈیا کے منتخب مواد میں شامل ہے۔

منتخب مضامین وکی پیڈیا کے بہترین ترین مضامین کو کہا جاتا ہے، جیسا کہ انداز مقالات میں واضح کیا گیا ہے۔ اس سے قبل کہ مضمون کو اس فہرست میں شامل کیا جائے، مضامین پر نظرِ ثانی کے لئے امیدوار برائے منتخب مضمون میں شاملِ فہرست کیا جاتا ہے تاکہ مضمون کی صحت، غیرجانبداری، جامعیت اور انداز مقالات کی جانچ منتخب مضون کے معیار کے مطابق کی جاسکے۔ فی الوقت اردو وکی پیڈیا پر آٹھ ہزار آٹھ سو سینتالیس میں سے چھتیس منتخب مضامین موجود ہیں۔ جو مضامین منتخب مضمون کو درکار صفات کے حامل نہیں ہوتے، اُن کو امیدوار برائے منتخب مضمون کی فہرست سے نکال دیا جاتا ہے تاکہ اُن میں مطلوبہ بہتری پیدا کی جاسکے اور اُس کے بعد جب وہ تمام تر خوبیوں سے آراستہ و پیراستہ ہوجاتی ہیں تو اُنہیں دوبارہ امیدوار برائے منتخب مضمون کی فہرست میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ مضمون کے بائیں جانب بالائی حصے پر موجود کانسی کا یہ چھوٹا سا ستارہ (یہ ستارہ اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ منسلک مواد وکیپیڈیا کے منتخب مواد میں شامل ہے۔.) اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ منسلک مواد وکیپیڈیا کے منتخب مواد میں شامل ہے۔مزید برآں یکہ اگر کوئی مضمون بیک وقت کئی زبانوں میں منتخب مضمون کی حیثیت حاصل کرچکا ہے تو اسی طرح کا چھوٹا ستارہ دیگر زبانوں کے روئے خط پر دائیں جانب اُس زبان کے نام کے ساتھ نظر آئے گا۔

مختصرراہ:
منتخب مضمون
مجموعات

·فنون، فنِ تعمیر اور آثارِ قدیمہ ·اعزاز،سجاوٹ اور امتیازیات ·حیاتیات ·تجارت، معیشت اور مالیات ·کیمیاء اور معدنیات ·شمارندہ ·ثقافت و سماج ·تعلیم ·انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی ·کھانا اور پینا ·جغرافیہ اور مقامات ·ارضیات، ارضی طبیعات اور موسمیات ·صحت و طب ·تاریخ ·زبان و لسانیات ·قانون ·ادب اور فن کدہ ·ریاضیات ·شامہ میان (میڈیا) ·موسیقی ·فلسفہء اور نفسیات ·طبیعات و فلکیات ·سیاسیات و حکومت ·مذہب، عقیدہ اور ضعف الاعتقاد ·شاہی، شریف اور حسب نسب ·کھیل اور تعمیری سرگرمیاں ·نقل و حمل ·بصری کھیل ·جنگ و جدل

فہرست

[ترمیم] فنون، فنِ تعمیر اور آثارِ قدیمہ

[ترمیم] اعزاز،سجاوٹ اور امتیازیات

[ترمیم] حیاتیات

[ترمیم] تجارت، معیشت اور مالیات

[ترمیم] کیمیاء اور معدنیات

[ترمیم] شمارندہ

طنابی شمارندہ کاری

[ترمیم] ثقافت و سماج

[ترمیم] تعلیم

[ترمیم] انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی

حبالہ محیط عالم

[ترمیم] کھانا اور پینا

[ترمیم] جغرافیہ اور مقامات

بحر اوقیانوس·اغادیر·افغانستان·شام·عراق·تیونس·لبنان

[ترمیم] ارضیات، ارضی طبیعات اور موسمیات

نظام شمسی

[ترمیم] صحت و طب

[ترمیم] تاریخ

امیر تیمور·سلطنت غزنویہ·سلطنت غوریہ·سلیمان اعظم·صفوی سلطنت·سلیمان اعظم·عمر بن عبدالعزیز·صلاح الدین ایوبی·نادر شاہ·محمد علی پاشا·ولید بن عبدالملک·

[ترمیم] زبان و لسانیات

[ترمیم] قانون

[ترمیم] ادب اور فن کدہ

[ترمیم] ریاضیات

میٹرکس

[ترمیم] شامہ میان (میڈیا)

[ترمیم] فلسفہء اور نفسیات

[ترمیم] طبیعات و فلکیات

البرٹ آئنسٹائن

[ترمیم] سیاسیات و حکومت

اقوام متحدہ·میلکم ایکس·

[ترمیم] مذہب، عقیدہ اور ضعف الاعتقاد

النور·محمد اسد·مسجد·

[ترمیم] شاہی، شریف اور حسب نسب

محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم·جمال عبدالناصر

[ترمیم] کھیل اور تعمیری سرگرمیاں

محمد علی (مکے باز)

[ترمیم] نقل و حمل

[ترمیم] بصری کھیل

[ترمیم] جنگ و جدل

صلیبی جنگیں·جنگ یوم کپور·6 روزہ جنگ·غزوہ بدر·مملوک·

[ترمیم] مزید دیکھیں