منصوبہ:ویکیپیڈیا ایک دائرۃ المعارف ہے
وکیپیڈیا سے
| ویکیپیڈیا ایک دائرۃ المعارف ہے |
| اور دائرۃ المعارف ایک ایسا تحریری مُجمَل ہے جو علم و دانش کی تمام شاخوں پر اطلاعات فراہم کرنے کا قصد کرتا ہے |
| ویکیپیڈیا اٹکل پچو معلومات کے انبار کی جگہ نہیں ہے |
| ویکیپیڈیا ناقابلِ تصدیق مواد کے لیے نہیں ہے |
| ویکیپیڈیا سرکاری یا نوکرشاہی نہیں ہے |
| ویکیپیڈیا صابن پیٹی یا منبرِ دعویٰ نہیں ہے |
| ویکیپیڈیا میری فضاء یا چہرہ کتاب نہیں ہے |
| ویکیپیڈیا کانٹ چھانٹ یا مراقبت شدہ نہیں ہے |
| ویکیپیڈیا جمہوریت نہیں ہے |
| ویکیپیڈیا اضافت نہیں ہے |
| ویکیپیڈیا آپ کے نقطۂ نظر کی جگہ نہیں ہے |
| ویکیپیڈیا اپنے تخیلات شائع کرنے کی جگہ نہیں ہے |
| ویکیپیڈیا پر ہمیشہ جارحیت نہیں ہوتی، نوآمدین پر چڑھائی نا کیجیے |