منف
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| منف اور اہرامات- جیزہ تا دہشور جیزہ کا اہرامی میدان | |
|---|---|
| عالمی ثقافتی ورثہ | |
|
Hieroglyphs in Memphis with a statue of Ramses II in the background |
|
| ملک | مصر |
| قسم | ثقافتی |
| شرائط | i, iii, vi |
| حوالہ | 86 |
| علاقہ** | عربستان |
| تاریخِ شمولیت | |
| شمولیت | 1979 (3rd اجلاس) |
| * عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں مندرج نام ** یونیسکو کا علاقہ |
|
منف یا ممفیس (Memphis) مصر میں واقع ایک عالمی ثقافتی مقام ہے۔ اس مقام یہ درجہ 1979ء میں ملا۔ یہ قدیم مصر کا پایۂ تخت تھا۔ اس کے آثار جنوبی قاہرہ کے شہر میت رہینہ موجود ہیں۔
محلِّ وقوع [ترمیم]
ممفیس ، قاہرہ کے جنوب میں اور دریائے نیل کے مغربی کنارے پر واقع ہے۔ میت رہینہ ، دہشور وغیرہ شہر بھی اس کے قریب ہیں۔