منمنہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مُنمُنہ (miniature)، ایک چھوٹے پیمانے پر نوپیداکاری، یا ایک مختصر تغیّر. (اسم)

اشتقاقیات [ترمیم]

یہ عربی لفظ مُنَمْنَم سے ماخوذ ہے.

ملحقہ الفاظ [ترمیم]

منمنا / منمنی : mini

منمنہ ساز : miniaturist

منمنہ کرنا : miniaturize

منمنہ / منمنا شدہ : miniaturized

منمنہ سازی : miniaturization

منمنا عکاسہ : minicam / minicamera

منمنا شمارندہ : minicomputer

منمن سازی / منمن کاری : minify

مِنَم / قلیل : minim

مِنَمی / کمترین / اقل / اصغر / کم از کم : minimal

مِنَم سازی / کمترین کاری / اقل سازی / تصغیر : minimalization

مِنَم اندازی / اِقلال : minimization

مِنَم کرنا / تقلیل / تصغیر : minimize

مِنَم شدہ / مِنَمہ : minimized

مِنَم ساز / کم ساز / مِنَم انداز : minimizer

کم از کم : minimum


Disambig.svg

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے: ایک جیسے نام والے صفحات کی ضد ابہام فہرست۔ اگر کسی اندرونی رابطے نے آپکو اس صفحہ تک پہنچایا ہے تو، آپ اس رابطے کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ رابطہ درست اور متعلقہ صفحہ کی جانب ہو جائے۔ ضد ابہام کی تفصیل کیلیے دیکھیے ضد ابہام (فی الحال انگریزی میں)