منڈیاں، پاکستان
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایبٹآباد سے 5کلومیٹر کے فاصلے پر شاهراه قراقرم کے اوپر وافع ایک چھوٹا سا قصبه هے ایوب میڈیکل کیمپلکس بھی منڈیاں کی وجه شهرت هے منڈیاں تمام مضافاتی علاقوں جن میں میرپور بانڈه جات جهنگی وغیره کےلے گیٹ وے کی حثیت رکھتا هے کیونکه ان سب علاقوں کا راسته منڈیاں سے هی هو کے گزرتا هے میزاءیل چوک کے نام سے منڈیاں کا مشهور چوک آباد هے جهاں سے چند گز کی دوری پر ایبٹآباد کا مشهور پوش ایریا جناح آباد واقع هے منڈیاں میں ایک بواءز اور ایک گرلز ڈگری کالج ایک پولی ٹیکنیک فار بواءز اور ایک فار گرلز قاءم هیں ایوب میڈیکل کمپلیکس کے بننے کے بعد منڈیاں بھی کافی حد تک پھیل چکا هے اور آبادی کا بڑا دباو اسی علاقے پر پڑا هے آرمی برن هال کالج اور کامسیٹ بهی یهیں واقع هیں گورنمنٹ کامرس کالج اور متحدد پرایویٹ کالج بهی اسی علاقے میں قاءم هیں