منگریو
منگریو سندھ کا ایک سندھی قبیلہ ہے۔ منگریو قوم سندھ اور ھند کے ریگستان اور تھر کے علاقے میں اکثریت سے بستے ہیں۔
منگریو پاکستان میں عمر کوٹ، نوشھرو فیروز، سکھر، جیکب آباد، رحیم یار خان، میر پور خاص اور دوسرے بہت شہروں میں رہتے ہیں۔ فقیر عبدالرحیم گرھوڑی اس قبیلے کے بیت بڑے بزرگ ہو کر گزرے ہیں۔
[ترمیم] تاریخ اور اساطیر
راجپوتانہ کے صحرا میں ایک ہندو راجا بادشاہی کرتا تھا اس کی ایک غیر شادی شدہ بیٹی تھی۔ کچھ دنون بعد رانی کے پیٹ سے "لا اللہ الا اللہ" کی آواز آنے لگی۔ بادشاہ نے وزیروں سے صلاح مشورے کیے وزیروں نے رانی کو آگ میں جلانے کا مشورہ دیا۔ رانی کو آگ میں پھنکا گیا اسی وقت بچہ باہر آ کر گرا اور کہا "محد رسول اللہ"۔ بادشاہ اس غیر معمولی ہونی پر پریشان ہوگیا۔ مشیروں نے صلاح دی کہ کو مسلمانوں کے حوالے کردیا جائے۔ اور اس کے بعد منگریو قوم ھند سے سندھ میں وارد ہوئے اور اصل نسل بڑھنے لگا۔
[ترمیم] حوالہ
شیخ عبدالرحیم گرھوڑی جو کلام : مصنف۔ شمس العلماء عمر بن محمد داؤدپوٹہ۔