منگول سلطنت

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
منگول سلطنت کی وسعت۔

منگول سلطنت : (Mongol Empire) : تیرھویں اورچودھویں صدیوں میں ایشاء میں قائم کی گئی یہ سلطنت مشرقی یورپ تک پھیلی ہوئی تھی۔ 1206 ء میں چنگیز خان نے اپنے آپ کو منگول سلطنت کاحاکم ایلان کیا۔ انسانی تاریخ میں اتنی وسیع سلطنت کوئی دوسری نہیں تھی۔

[ترمیم] مزید دیکھئے

[ترمیم] حوالہ جات


[ترمیم] بیرونی روابط

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں