منگ خاندان
وکیپیڈیا سے
منگ خاندان چین کا ایک شاہی خاندان تھا جس نے چین پر 1368ء سے 1644ء تک حکومت کی۔ منگ خاندان نے اس عظیم منگ سلطنت کی حکمرانی کی۔ چین اس وقت اسی نام سے جانا جاتا تھا۔ اسی منگ خاندان کے شاہی دور میں ہی وسیع تر فوج اور بحریہ کے محکمے قائم کئے گئے۔
[ترمیم] مجموعہ تصاویر
-
بیجنگ سے 50 کلومیٹر کی دوری پر منگ خاندان کا مقبرہ
[ترمیم] بیرونی روابط
| وکیمیڈیا العام میں منگ خاندان سے متعلق وسیط موجود ہے |