منی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منی (جسے خیموں کے شہر کے طور پر بھی جانا جاتا ہے) مکہ مکرمہ کے مقدس شہر کے مشرق میں 5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اسکا رقبہ تقریبا 20 مربع کیلومیٹر ہے.
منی میں ہر سال حج کے دوران خیمے لگائے جاتے ہیں جہاں حجاج کرام قیام کرتے ہیں۔
بیرونی روابط [ترمیم]
|
|||||