منیان
وکیپیڈیا سے
| مقالہ بہ سلسلۂ مضامین |
| عـقـائـد |
|
خدا کی وحدانیت |
| عبادات اور عبادت گاہیں |
|
مِقواہ • شول |
| تہوار |
|
شابات • روش ھاشاناہ • عشرۃ التوبہ • یوم کِپور • سکوت • سِمخات توراہ • حانوکاہ • پورم • پیساخ • شاوُوت |
| اہـم شـخـصـیـات |
|
ابراہیم • سارہ • اسحاق • یعقوب عرف اسرائیل |
| کـتـب و قـوانـیـن |
منیان (عبرانی: מנין لغوی معنی: گننا) دس یہودیوں کی جماعت کا نام ہے ـ یہودی معبد (شول) میں باجماعت عبادت کے لیے ضروری ہے کہ کم از کم دس بالغ افراد موجود ہوں ـ اگر دس سے کم بالغ افراد ہوں تو عبادت ہو تو سکتی ہے مگر اسے فرداً عبادت مانا جاتا ہےـ
کچھ فقہوں میں منیان میں شمولیت کے لیے دس مردوں کی ضرورت ہوتی ہے اور کچھ میں مرد اور عورت مل کر منیان پورا کر سکتے ہیں ـ