منی پلانٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
منی پلانٹ

منی پلانٹ (Epipremnum aureum) ایک سرسبز، خوبصورت اور سدا بہار بیل ہے۔ اسے گھروں کے اندر، اور عوامی عمارتوں کے اندر اور باہر لگایا جاتا ہے۔ یہ زمین، گملوں اور پانی میں اگایا جاتا ہے۔ اس کی لمبائی کئ میٹر تک ہو سکتی ہے۔ اس کا وطن جنوب مشرقی ایشیائی ممالک ہیں۔ اسے بڑھنے کے لیۓ گرم مرطوب موسم مون سون پسند ہے۔