مواصلات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

مواصلات سے مراد ایسا طریقہ کار ہے جس سے معلومات کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جاتا ہو یا ایک ذریعہ سے دوسرے ذریعہ تک معلومات کا تبادلہ کیا جاتا ہو۔ موجودہ زمانے میں مواصلات نے بے انتہا ترقی کی ہے۔