موترہ (ضد ابہام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(موترہ سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

موترہ کے لفظ میں م پر پیش اور ت پر تشدید ہے (muwattarah)؛ اردو میں یہ لفظ عربی سے آیا ہے اور اپنی اساس میں وتر سے ماخوذ ہے جس کے معنی بنیادی طور پر کھینچنے ، کھنچاؤ اور ڈوری کے آتے ہیں۔ موترہ کے لیئے اس بنیادی لفظ وتر کو اردو میں ریاضیات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اسی لفظ وتر سے اردو میں ایک اور لفظ متوتر (tensile) بھی بنایا جاتا ہے۔ موترہ کا لفظ مندرجہ ذیل مواقع کے لیۓ استعمال ہوسکتا ہے:

  • علم طب و تشریح میں یہ لفظ ایک جسم کے حصوں میں کھنچاؤ پیدا کرنے والے ایک عضلہ کیلیۓ استعمال کیا جاتا ہے جسکی تفصیل کیلیۓ دیکھیے شادہ
  • علم الحساب و طبیعیات میں یہ لفظ کسی مخصوص نظام کے محوروں میں رہتے ہوئے اپنی سمت یا جگہ تبدیل کرنے والی مقداروں میں دالہ (function) کیلیۓ استعمال ہوتا ہے۔ اسطرح کی تبدیلیاں اپنے نظام میں رہتے ہوئے دوسرے نظاموں کی نسبت اِستِحالہ (transformation) کے قوانین کی پیروی کرتی ہیں ، سمتیہ (vector) سادہ موترہ کی مثال ہے۔ مزید تفصیل کیلیۓ دیکھیے موترہ (طبیعیات)
Disambig.svg

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے: ایک جیسے نام والے صفحات کی ضد ابہام فہرست۔ اگر کسی اندرونی رابطے نے آپکو اس صفحہ تک پہنچایا ہے تو، آپ اس رابطے کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ رابطہ درست اور متعلقہ صفحہ کی جانب ہو جائے۔ ضد ابہام کی تفصیل کیلیے دیکھیے ضد ابہام (فی الحال انگریزی میں)