موج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Surface waves in water
اصطلاح term

موج

wave

طبیعیات میں موج ایک اظراب ہے جو فضاء اور وقت میں سفر کرتی ہے اور عموماً توانائی کی ترسیل کے ساتھ۔

یا

’’موج یا لہر کسی واسطے میں پیدا شدہ ایسے خلل کو کہتے ہیں جس سے واسطے کے ذرات اپنی درمیانی جائے وقوع (Mean position) کے اردگرد متواتر ارتعاشی حرکت کرتے ہیں۔‘‘

نگار خانہ[ترمیم]