موراثی تضخیم

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

موراثی تضخیم (genomic amplification) کی اصطلاح سے مراد موراثہ (genome) کی تضخیم (amplification) سے ہوتی ہے، تضخیم کا مطلب کسی بھی شۓ کی مقدار میں اضافہ (ضخامت) کرنے یا ہونے کا ہوتا ہے یعنی یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ کسی چیز کی مقدار کو بڑھانا یا اسکو ضخیم کرنا تضخیم کہلاتا ہے۔ اور چونکہ بنیادی طور پر مواثہ یعنی genome اصل میں کسی ایک خلیے میں موجود تمام دنا (DNA) کو کہا جاتا ہے اس لیۓ موراثی تضخیم کا لفظ ڈی این اے کی تضخیم کے مترادف بھی استعمال ہوتا ہے۔ موراثی تضخیم کا لفظ درج ذیل مقامات پر استعمال ہوسکتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات