موریتانیہ
وکیپیڈیا سے
| الجمهورية الإسلامية الموريتانية République islamique de Mauritanie اسلامی جمہوریہ موریتانہ |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: شرف إخاء عدل |
|||||
| ترانہ: نشيد وطني موريتاني | |||||
| دارالحکومت | نواکشوط |
||||
| عظیم ترین شہر | نواکشوط | ||||
| دفتری زبان(یں) | عربی | ||||
| نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم |
اسلامی پارلیمانی جمہوریہ سیدی ولد شیخ عبداللہ الزین ولد زیدان |
||||
| آزادی - تاریخِ آزادی |
فرانس سے 28 نومبر 1960ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
1025520 مربع کلومیٹر (29) 395955 مربع میل 0.03 |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - کثافتِ آبادی |
3,124,000 (134) 3 فی مربع کلومیٹر(232) 8 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 5.818 ارب بین الاقوامی ڈالر (150 واں) 1800 بین الاقوامی ڈالر (149 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.55 (137) – متوسط |
||||
| سکہ رائج الوقت | اوگویا (MRO) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
(یو۔ٹی۔سی۔ 0) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 0) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.mr | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+222 |
||||
موریتانیہ یا اسلامی جمہوریہ موریتانیہ (عربی: الجمهورية الإسلامية الموريتانية، انگریزی: Mauritania) شمال مغربی افریقہ کا ایک اسلامی ملک ہے جہاں عربی اور فرانسیسی بولی جاتی ہے۔ فرانس سے 1960ء میں آزاد ہونے والے اس ملک کی آبادی 2005ء کے تخمینے کے مطابق 3,069,000 اور رقبہ 1030700 مربع کلومیٹر ہے۔
[ترمیم] بیرونی روابط
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
|
||||||||||||||||||
|
|||||||||||||
|
|
|||||
|
||||||||