موسولس کا مزار
موسولس کا مزار | |
---|---|
اس مزار کے آثار دور حاظر میں | |
صفحہ ماڈیول:Location map/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔ محل وقوع ترکی میں | |
عمومی معلومات | |
قسم | مزار |
معماری طرز | Classical |
مقام | بودرم، ترکی |
مؤکل | Mausolus اور Artemisia II of Caria |
اونچائی | Approximately 45 میٹر (148 فٹ) |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | Satyros اور Pythius of Priene |
دیگر ڈیزائنرز | Leochares، Bryaxis، Scopas اور Timotheus |
موسولس کا مزار یا ہیلی کارناسس کے پاس مزار : ایک تعمیر ہے جو موسولس کے نام سے موسوم ہے اس طرح یہ موسولس کا مزار کے نام پہچانی جاتی ہے۔ اس کی تعمیر 350 تا 353 ق۔ م۔ میں ہالی کارناسس (موجودہ بودروم ترکی) کے پاس ہوئی۔ اس کی تعمیر اشیمانید سلطنت کے دوران میں ہوئی۔ اس کی طرز تعمیر قدیم یونانی طرز تعمیر ہے۔[1][2]
یہ مزار تقریباً 45 میٹر اونچا ہے اور چاروں طرف نقوش اور یونانی طرز تعمیر سے بھرا ہے۔[3] اس کو قدیم دنیا کے سات عجائبات عالم میں سے ایک شمار کیا جاتا ہے۔ یہ 12 تا 15 صدی عیسوی میں زلزلہ کی وجہ سے تباہ ہو گیا۔[4][5][6]
نگار خانہ[ترمیم]
-
تعمیر نو دیکھی جاسکتی ہے۔ برطانوی عجائب گھر کے کمرہ نمبر 21 میں دیکھا جاسکتا ہے۔
-
Statue usually identified as Artemisia; Reconstruction of the Amazonomachy can be seen in the left Background-The British Museum Room 21
-
Slab from the Amazonomachy believed to show Herculeas grabbing the Hair of the Amazon Queen Hippolyta
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Spiro Kostof (1985)۔ A History of Architecture۔ Oxford: Oxford University Press۔ صفحہ: 9۔ ISBN 0-19-503473-2
- ↑ John Gloag (1969) [1958]۔ Guide to Western Architecture (Revised Edition ایڈیشن)۔ The Hamlyn Publishing Group۔ صفحہ: 362
- ↑ William Smith (1870)۔ "Dictionary of Greek and Roman Antiquities, page 744"۔ 18 جون 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2006
- ↑ "Mausoleum of Halicarnassus"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 فروری 2014
- ↑ "The Mausoleum at Halicarnassus"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 فروری 2014
- ↑ "The Mausoleum of Halicarnassus"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 فروری 2014
مزید پڑھیے[ترمیم]
- Kristian Jeppesen, et al. The Maussolleion at Halikarnassos، 6 vols.
- Jean-Pierre Thiollet۔ Bodream، Anagramme Ed.، 2010. ISBN 978 2 35035 279 4.
بیرونی روابط[ترمیم]
ویکی ذخائر پر موسولس کا مزار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- The Tomb of Mausolus (W.R. Lethaby's reconstruction of the Mausoleum, 1908)
- Livius.org: Mausoleum of Halicarnassusآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ livius.org (Error: unknown archive URL)