مولی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
مولی ۔ Daikon
A pile of daikon radishes.
A pile of daikon radishes.
حیاتیاتی جماعت بندی
مملکت: Plantae
(بلارتبہ): Angiosperms
(بلا رتبہ): Eudicots
(بلا رتبہ): Rosids
طبقہ: Brassicales
خاندان: Brassicaceae
جنس: Raphanus
نوع: R. sativus
Variety: R. sativus var. longipinnatus[1]
Trinomial name
Raphanus sativus var. longipinnatus
L.H.Bailey


مولی یا سفید مولی یا سردیوں کی مولی ( حیاتیاتی نام: Abelmoschus ) ایک پودے کی جڑ ہے جسے سبزی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا رنگ عموماً سفید ہوتا ہے ۔ ایشیاء اور افریقہ کے بیشتر علاقوں میں کاشت ہوتا ہے۔ اس کا آبائی وطن ایک اندازہ کے مطابق جاپان ہے اس لیے اسے جاپانی مولی بھی کہا جاتا ہے۔ حیاتین جیم کی اچھی مقدار کے لیے مشہور ہے۔


[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ Mish, Frederick C., Editor in Chief. “Daikon.” Webster’s Ninth New Collegiate Dictionary. 9th ed. Springfield, MA: Merriam-Webster Inc., 1985. ISBN 0-87779-508-8, ISBN 0-87779-509-6 (indexed), and ISBN 0-87779-510-X (deluxe).
‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=مولی&oldid=513561’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں