مونا لیزہ

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

تسکانوی مصور لیو نارڈو ڈی ونچی کی مشہور پےنٹنگ جس کی مسکراہٹ میں لوگوں کو محو لینے کی خوبی ہے۔ مونالیزہ کی پےنٹنگ دنیا کے مشہور رین عجائب گھر لووغ میں رکھی ہے، جو کہ فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں واقع ہے۔

مونا لیزہ یا لا گایوکونڈہ (1503–1505/1507)—لووغ, پیرس, فرانس