مونیکا علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

پیدائش: 20 اکتوبر 1967ء

برطانوی نژاد بنگلہ دیشی مصنفہ۔ بنگلہ دیش میں پیدا ہوئیں تین سال کی عمر میں اپنے والدین کے ساتھ برطانیہ منتقل ہوئیں۔ اپنی ابتدائی اور اعلی تعلیم وہیں سے حاصل کی۔ اور اب بھی وہیں پر رہائش پذیر ہیں۔ ان کی وجہ شہرت ان کا شہرہ آفاق ناول برک لین ہے ۔ ان کے اس ناول 2003ء میں بکر پرائز کے لیے نامزد کیا گیا۔