موٹروے ایم-تھری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Pakistan motorway symbol.svg
ایم 3
لمبائی 53 کلومیٹر
سمت شمال - جنوب
ابتداء پنڈی بھٹیاں
عام منازل ساہیوانوالہ
اختتام فیصل آباد
تاریخ تعمیر -
اہم انٹرچینج ساہیوانوالہ، ڈپٹی والا
مالک نیشنل ہائی وے اتھارٹی
آپریٹر نیشنل ہائی وے آتھارٹی

موٹروے ایم 3، پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ایک موٹروے ہے۔ یہ 53 کلومیٹر طویل ہے اور یہ پنڈی بھٹیاں کے قریب موجود ایم 2 (M2) اور ایم 3 (M3) کے سنگھم سے شروع ہو کر فیصل آباد تک جاتی ہے۔

موٹروے ایم 2 کے برخلاف یہ صرف 4 لین پر مشتمل ہے۔

فہرست

انٹرچینج [ترمیم]

موٹروے ایم تھری (M3) کے راستے میں ساہیوانوالہ اور ڈپٹی والا کے مقام پر 2 انٹرچیج آتے ہیں۔ پہلا انٹرچینج ساہیانوالہ نامی قصبے کے لیے ہے جبکہ ڈپٹی والا کا انٹرچینج اسے ملت روڈ کے ذریعے فیصل آباد سے نکلے والے شیخوپورہ روڈ سے ملت چوک کے مقام پر جا ملاتا ہے۔

جنکشن اور انٹرچینج [ترمیم]

ایم 3 اور ایم2 کا سنگم
موٹر وے ایم تھری
شمالی مخرج جنکشن جنوبی مخرج
ایم2 1 ایم2
ساہیانوالہ 2 ساہیانوالہ
ملت چوک 3 ملت چوک
سرگودھا روڈ 4 سرگودھا روڈ


تصاویر [ترمیم]

مزید دیکھئے [ترمیم]