ميلہ اشبیلیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

اشبیلیہ بسنت میلہ [ترمیم]

ہسپانوی میں :(La Feria de abril de Sevilla) اسپین کے اندلسی صوبے کے شہراشبیلیہ، میں منایا جاتا ہے عام طور پرمیلہ سيمانا سانتا یا مقدس ایسٹرسے دو ہفتے کے بعد شروع ہوتا ہے یہ تہوار سرکاری طور پر پیر کے روز آدھی رات کو شروع ہوتا ہے اور چھ دن جاری رہنے والا یہ تہوار آنے والے اتوار کو ختم ہوتا ہے.تاہم ،بہت سى تقاریب ہفتہ کو سرکاری طورپرکھولنے سے پہلے شروع کر دی جاتى ہیں.ہر دن تہوار سواریوں اور سواروں کی پریڈ کے ساتھ شروع ہوتا ہے ،اور دوپہر میں اشبیلیہ کے اعلی شہریوں کو ان سواریوں میں (La Real Maestranza) کے بل رنگ لے جایاجاتا ہے جہاں بل فائٹر اور انسٹرکٹراپنا جادو دکھاتے ہیں میلے کے دوران ،میلے کى زمين اور وادی الكبيرکے دریا کے کنارے پردورتک ایک وسیع علاقہ پرانفرادی سجاوٹی خیموں کى قطاریں بچها دى جاتى ہیں ان میں سے کچھ خیمے اشبیلیہ کے اہم خاندانوں کے ہوتے ہیںاور باقی دوستوں ، کلبوں ، تجارتی تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کے .رات نو کے ارد گرد سے صبح چھ یا سات کے بعد تک آپ شرکاء کوسب سے پہلے گلیوں میں اور بعد میںسجاوٹی خیموں کے اندر جشن اور رقص میں مصروف پائیں گے

تاریخ [ترمیم]

اصل میں اس تہوارکو سب سے پہلے1847 میں دو کونسلروں(‎‎جوس ماریا يبارا ، نارسيسو) کی طرف سے میلہ مويشياں کے طور پرمنعقد کیا گیا تھا ملکہ ایزابل دوم نے تجویز پر اتفاق کیا ، اور 18 اپریل 1847 کو پہلا تہوارپرادو ڈے سان سیبیسٹین شہر کے مضافات میں منعقد کیا گیا ،