مُنفِّسہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اگر یہ مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیۓ ، منفسہ ۔

منفسہ (munaffisa) یا لفظ ایک ایسے طبی آلے کے لیۓ اختیار کیا جاتا ہے جس کے زریعے قابل تنفس ، ہوا کو پھیپڑوں کے اندر اور باہر حرکت دے کر سانس یا تنفس کا عمل جاری رکھا جاتا ہے، اسی سانس اور تنفس کی مناسبت سے اس آلے کو منفسہ کہا جاتا ہے جبکہ انگریزی میں اسکو ventilator / وینٹی لیٹر کہتے ہیں۔


Medical ventilator