مِقواہ

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
جرمنی میں ایک مِقواہ - 1128ء کا بناـ

(عبرانی زبان: מִקְוָה) وہ جگہ جہاں افراد غسل کے لیے جاتے ہیں ـ مِِقواہ کا لغوی مطلب "مجمع" ہے اور اس صورت میں مقواہ پانی کا مجمع ہے جو کسی ایک جگہ اکٹھا کِیا جاتا ہے، عموماً عبادتگاہ کے ایک نجی حصہ میں، جہاں کوئی بھی فرد ہالاخی (یہودی شرع) غسل کر سکےـ


[ترمیم] شرعی ضروریات

ہالاخا کے مطابق یہ لازم ہے کہ مقواہ میں اتنا پانی ہو کہ ایک درمیانے قد کا آدمی پوری طرح سما جائے اور کسی بھی وقت اس کا کوئی بھی حصہ پانی سے باہر نہ ہوـ[1] اس کے علاوہ یہ بھی ضروری ہے\کہ مقواہ میں "زندہ پانی" ہو، یعنی وہ پانی جو کسی چشمہ، دریا یا بحر سے آیا ہوـ

مقالہ بہ سلسلۂ مضامین

یہودیت

Star of David.svg
Lukhot Habrit.svg  Menora.svg

تاریخ یہودیت

عـقـائـد

خدا کی وحدانیت
ارض اسرائیلبنی اسرائیل
صدقہصنوعت

عبادات اور عبادت گاہیں

مِقواہشول
بیت مِقداش
منیانشاخاریتمنخامعاریبشماع

تہوار

شاباتروش ھاشاناہعشرۃ التوبہیوم کِپورسکوتسِمخات توراہحانوکاہپورمپیساخشاوُوت

اہـم شـخـصـیـات

ابراہیمسارہاسحاقیعقوب عرف اسرائیل
بارہ قبائلموسیٰ
سلیمانداؤد

کـتـب و قـوانـیـن

توراتمِشناہتلمود
ہالاخاکاشرُوت


[ترمیم] مِقواہ کے استعمال کے مواقع

ـ جب ایک فرد یہودی دین قبول کر لے
ـ جب ایک فرد جنابت کی حالب میں ہو
ـ حیض کے دنوں کے بعد
ـ یوم کِپور، پیساخ، شاوُوت اور سُکوت سے پہلے

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ Adler, Cyrus and Julius H. Greenstone. "MIḲWEH." Jewish Encyclopedia. http://www.jewishencyclopedia.com/view.jsp?artid=608&letter=M