مٹر

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
چھلا ہوا مٹر جس میں اس کے دانے نظر آ رہے ہیں

مٹر ایک سبزی ہے ۔ اس کے پودے کا حیاتیاتی نام Pisum sativum ہے۔ مٹر اسے کے بیج ہوتے ہیں۔ اس کی کئی اقسام ہیں۔ جن کا رنگ عموماً سبز ہوتا ہے۔ اسے ترکی، مصر اور اردن میں پانچ ہزار سال سے زیادہ عرصہ سے کاشت کیا جارہا ہے۔ پاکستان کے علاقہ ہڑپہ سے بھی اس کے دانے ملے ہیں جنہیں تین ہزار سال قبل کاشت کیا گیا تھا۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں