مکاؤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مکاؤ کا پرچم

مکاؤ : (Macau) : مشرقی ایشیاء میں واقع یہ ملک چین کے زیر انتظام ہے۔ یہ ملک گذشتہ دور میں پرتگال کا مقبوضہ رہا۔ اس ملک کو شہر کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ فالحال یہ ملک چین کے زیر انتظام میں ہے۔.[1] دنیا کے امیر شہروں میں سے ایک مانا جاتا ہے۔ .[2]

متعلقہ مضامین مکاؤ[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

پرتگیزی مکاؤ

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Macau Yearbook 2007, 475.
  2. ^ Chan, 12-13.

بیرونی روابط[ترمیم]