مکران

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

مکران بلوچستان، پاکستان کا ایک ضلع ہے۔

Book:documents on the persian gulf's name
امکران Mecran.


[ترمیم] تقسیم

مکران دو حصوں میں بٹا ھوا ھے جسکا بڑا حصہ پاکستانی بلوچستان ہے جو 25 ہزار مربع میل اور تقریبآ 6 لاکھ کی آبادی پرمشتمل ہے۔ اسکا صدر مقام کیچ (تربت‏)‏ ہے۔ دیگر شہروں میں گوادر اور پنجگور شامل ہیں۔ جبکہ دوسرا حصہ ایرانی صوبہ بلوچستان میں واقع ھے و 22 ہزار مربع میل و 5 لاکھ کی آبادی پر مشتمل ھے انکے بڑے شہروں میں پہرہ‏ (ایرانشہر‏) دیزک‏(سراوان‏)‏ سرباز، گہہ‏(نیکشہر‏)‏ چابہار، کنارک و جیرفت‏(بشکرد‏)‏ شامل ہیں۔

[ترمیم] مزید دیکھئے


Coordinates: 25°18′19″N 60°38′28″E / 25.30541°N 60.64108°E / 25.30541; 60.64108

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں