مکروہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

شریعت اسلامی کی اصطلاح میں مکروہ وہ شے یا فعل ہے جس کے ترک کرنے کا مطالبہ حتمی اور لازمی طور پر نہ کیا گیا ہو۔

اقسام[ترمیم]

اس کی دو قسمیں ہیں:

  1. مکروہ تحریمی
  2. مکروہ تنزیہی