مکلو
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| مکلو | |
|---|---|
جنوب مغرب سے مکلو کی ایک تصویر |
|
| بلندی | 8,481 میٹر (27,825 فٹ) [1] پانچواں درجہ پر |
| امتیازی بلندی | 2,386 میٹر (7,828 فٹ) |
| اندراج | آٹھ ہزاری انتہائی بلند |
| محل وقوع | |
| محل وقوع | کھمبو، نیپال / تبت، عوامی جمہوریہ چین |
| پہاڑی سلسلہ | ہمالیہ |
| متناسقات | 27°53′21″N 87°05′19″E / 27.88917°N 87.08861°Eمتناسقات: 27°53′21″N 87°05′19″E / 27.88917°N 87.08861°E |
| کوہ پیمائی | |
| فرازروی اول | 15 مئی 1955 لیونل ٹیرے اور جین کوزی |
مکلو (Makalu) دنیا کی پانچویں سب سے اونچی چوٹی ہے۔ اس کی بلندی 8462 میٹر / 27765 فٹ ہے۔ یہ نیپال اور چین کی درمیان سلسلہ کوہ ہمالیہ میں واقع ہے۔ چین میں اسے مکرو کہتے ہیں۔ یہ ماؤنٹ ایورسٹ سے 22 کلومیٹر دور ہے۔
اسے سب سے پہلے 15 مئی 1955 میں لائونل ٹیرے اور جین کاؤزی نے سر کیا۔
- ^ The height is often given as 8,481 m or 8,485 m.
بیرونی روابط [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں مکلو سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
|
|||||
