مکہ مسجد (حیدرآباد دکن)

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Makkah Masjid
مکہ مسجد

Makkah Masjid

بنیادی معلومات
محل وقوع حیدر آباد، دکن, بھارت
Geographic coordinates 17°21′37″N 78°28′24″E / 17.360305°N 78.473416°E / 17.360305; 78.473416متناسقات: 17°21′37″N 78°28′24″E / 17.360305°N 78.473416°E / 17.360305; 78.473416
الحاق اسلام
Ecclesiastical or organizational status مسجد
Architectural description
Architectural type Islamic architecture
Architectural style قطب شاہی، آصف جاہی
تکمیل 1694
Specifications
گنجائش 10,000
لمبائی 67 m
چوڑائی 54 m
Height (max) 23 m
Materials Granite
مکہ مسجد ۔ 19ویں صدی کے اواخر میں
Makkah Masjid - File photo

مکہ مسجد :Makkah Masjid (మక్కా మసీదు) بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کا دارالحکومت شہر حیدرآباد، دکن کی ایک عظیم مسجد ہے۔ یہ مسجد پرانے شہر میں واقعہ ہے۔ اس کے اطراف و اکناف چار مینار چومحلہ پیلس، لاڈ بازار وغیرہ ہیں۔

اس مسجد کی تعمیر میں استعمال کی گئی اینٹوں کو شہر مکہ سے منگوائی گئی مٹی سے بنایا گیا ہے۔

[ترمیم] تاریخ اور تعمیر

اس مسجد کی تعمیر چھٹویں قطب شاہی سلطان سلطان محمد قطب شاہ نے تعمیر کروایا۔ اس کے تین آرچ ایک ہی پتھر سے تراشے گئے ہیں۔ اس کی تعمیر میں 8000 کاریگروں نے کام کیا۔



[ترمیم] حوالہ جات

1-Tavernier: Travels in India (English Translation), Oxford University Press, Humphrey Milford, Translated by Ball, London 1925 pg 205 Both Volumes translated from Le Six Voyages de J. B. Tavernier (2 vols. 4to, Paris, 1676)

[ترمیم] بیرونی روابط

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں