مکہ وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ایراج البیت - مکہ کلاک ٹاور

مکہ وقت (Mekkah Time) ایک معیاری وقت UTC+3 ہے جس میں خط طول البلد جو مکہ مکرمہ، سعودی عرب میں سے گزرتا ہے اسکا استعمال کیا جاتا ہے۔

مکہ گھڑی[ترمیم]

11 اگست 2010 (1 رمضان المبارک، 1431 ھ) دنیا کی سب سے بڑی گھڑی (مکہ میں) نے کام کرنا شروع کر دیا۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]