مکیّف یا مکیف الہوا ایک گھریلو آلہ یا مشین ہے جو ایک علاقہ یا کمرے کی حرارت اور رطوبت گھٹا کر ٹھنڈا کرتا ہے ۔